براؤزنگ ٹیگ

بابر علی برق

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ| اداس شاعری

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ ہے اگر جہاں میں کوئی مِرا غمگسار آۓ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ پکارتی ہے دوزخ مِری آگ کو بجھانے کوئی اشک بار آۓ مِرے غمگسار کاتب مِری داستاں میں لکھنا کبھی مختصر ہوۓ غم کبھی بے شمار آۓ بھرے…

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی ڈھونڈتے ہی رہے عمر بھر زندگی ایک مدت سے ہم تیرے مشتاق ہیں ہو ہماری طرف اک نظر زندگی رائیگاں ہی گئی وہ بھی غفلت میں جو لے کے آۓ تھے ہم مختصر زندگی درد سہتے رہے مبتلاۓ اَلَم آزماتی رہی بیشتر…

مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے| اداس شاعری

مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے قیامت سے پہلے قیامت بپا ہے چلو ڈھونڈ لائیں مِرے یار پھر سے خزانہءِ الفت کہیں کھو گیا ہے کھلے بابِ عرفاں اسی پر ہمیشہ مصائب کا جس نے کیا سامنا ہے اسی لامکاں کے ہیں جلوے جہاں میں کہیں پر جو مخفی…

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ | اداس شاعری | eid poetry in urdu

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رنگ کیسے بھروں کہانی میں ہے بڑھاپا بھری جوانی میں جن کو چھوڑا ہے بد گمانی میں درد سہتے ہیں زندگانی میں رونے والوں کو پھر ہنسا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رات دن اشک ہی…

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا بڑھا چڑھا کے بشر کو خُدا نہیں کرتا خدا کے رحم و کرم سے بلائیں ٹلتی ہیں وگرنہ آدمی دنیا میں کیا نہیں کرتا وہ کیسے قربتِ رحمان پائے گا یارو خیالِ غیر جو دل سے جدا نہیں کرتا کسی بشر سے مرے یار…

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں | اداس شاعری

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں ماتم کدہ کہو اسے بزمِ طرب نہیں روتا ہے جس کو دیکھ لو دردِ فراق میں کس کے نصیب میں یہاں فرقت کی شب نہیں بخشش کے ہو چکے ہیں سبھی بند راستے توبہ مِری قبول ہوئی جاں بلب نہیں جس نے درخشاں کر دیا…

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں | غمگین شاعری

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں گر ہو سر پہ آدمی کےچاہتوں کا آسماں جس کو دیکھو جا رہا ہے زندگی سے روٹھ کر کوئی تو کرتا مکمل یہ ادھوری داستاں چال چلتے ہیں جو اکثر شاطروں سی میرے ساتھ رہ نہیں سکتا میں ایسے دوستوں کے درمیاں وہ…