براؤزنگ ٹیگ

ایم راقم نقشبندی

رب کا خوب احسان ہے یہ آمدِ رمضان ہے | رمضان پر اشعار | urdu poetry ramzan

رب کا خوب احسان ہے یہ... آمدِ رمضان ہے رحمتوں کا مان ہے یہ.... آمدِ رمضان ہے۔ بخشش و عفو و کرم کی ہیں صدائیں برملا ہو رہا اعلان ہے یہ .... آمدِ رمضان ہے ہر گھڑی پل پل سہانا ہے سنو رمضان کا کتنی اونچی شان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے…

میرے عکس پہ مرتے ہیں کچھ دیوانے |اردو شاعری

میرے عکس پہ مرتے ہیں کچھ دیوانے میری شمع سے روشن ہیں کچھ پروانے میں وہ گل ہوں جس سے خفا ہے مالی بھی مجھ سے خوشبو پاتے ہیں کچھ انجانے اے رندانِ شہر نہ برتو روپوشی میرے نام سے چلتے ہیں کچھ مے خانے میں وہ رازِ دل ہوں اہلِ دل کے لیے…

اپنوں نے ساتھ چھوڑا بغاوت میں آگئے|بغاوت پر اشعار

اپنوں نے ساتھ چھوڑا بغاوت میں آگئے میرے حریف میری حمایت میں آگئے میں نے سنبھال رَکَّھے تھے مرجھائے چند پھول پی کر وہ جامِ اشک بشاشت میں آگئے چاہا تھا جس کو میں نے وہ مجھ سے خفا رہا اور غیر میرے دل کی عمارت میں آگئے کَج فہم بے…

بے وفاؤں سے بے وفائی کرو | اداس اردو شاعری

بے وفاؤں سے بے وفائی کرو۔ پارساؤں سے پارسائی کرو۔ پال رکھے ہیں جو صَنَم دل میں۔ ہائے اِس دل کی اب صفائی کرو۔ چاک دامن ہے دوستو میرا۔ مجھ تلک بھی ذرا رسائی کرو۔ بے نواؤں سے دوستی ہے مری۔ ساتھ میرے بھی تم بھلائی کرو۔ مانتا ہوں…

میری بے کار محبت کو یہ اعزاز ملا ۔۔۔ دیکھ لیتا ہوں ترے عکس میں تصویر اپنی

میری بے کار محبت کو یہ اعزاز ملا دیکھ لیتا ہوں ترے عکس میں تصویر اپنی میں فقط جملہ و الفاظ کی تکرار بنا تجھ کو دیکھوں تو سمجھ آتی ہے تفسیر اپنی تجھ کو چاہا تھا مری چاہ کا مرکز ہے توہی دیکھ لیتا ہوں شب و روز یہ تحریر اپنی بغضِ…

لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے | شان صحابہ پر اشعار

ہم نے کلثوم و رقیہ سے یہی جانا ہے لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے بات جب شرم و حیا اور سخا کی آئی میرا ایمان ہے عثمان ہی ذیشان رہے ذکرِ عثمان سے ملتی ہے جِلا مومن کو ذکرِ عثماں سے فقط دور ہی شیطان رہے میری کچھ اور نہیں ایک ہی…