براؤزنگ ٹیگ

اداسی پر اشعار

اسے رستہ بدلنا تھا بدل کر راستہ خوش ہے | اداس شاعری

اسے رستہ بدلنا تھا بدل کر راستہ خوش ہے مرے دل کو کچلنا تھا کچل کر بے وفا خوش ہے سنو! ان کو فقط میرا یہی پیغام دے دینا اداسی ہے نگاہوں میں، مگر یہ آتما خوش ہے اسے بھی رنج تھا شاید، بہت غمگین تھا اس دن خفا وہ بھی، دکھی میں بھی مگر وہ…

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا | دوست کے لئے اداس شاعری

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا مجھے خلوت میں میرے دوست سمجھاتے تو بہتر تھا محبت کی لگی کھیتی کو کیوں برباد کر ڈالا؟ اسی کھیتی کے دہقاں کو جو بلواتے تو بہتر تھا رقیبانہ کہا اس نے تو تم تسلیم کر…

محبتوں کے ادھورے قصے

محبتوں کے ادھورے قصے کتاب دل پر رقم رہے ہیں ۔۔۔رقم رہیں گے ترے بچھڑنے کے بعد ہم نے بنائی کھڑکی ہے نئی نویلی نیا بنانے کو کوئ منظر پرانی تصویر اور منظر ؟ رکھیں گے شاداب کب تلک تک؟ بہار دیں گے؟ سنوار دیں گے؟ طویل جینے کو کوئی…

طویل مدت گزار دی ہے فراق کا کب زوال ہوگا

طویل مدت گزار دی ہے فراق کا کب زوال ہوگا یہ ہجر کے دن کٹیں گے  اور کب محبتوں کا وصال ہوگا ہر ایک کوچہ لہو سے تر ہے کوئی نہیں جو حساب مانگے بس اک قیامت کا ہے بھروسہ کہ قاتلوں سے سوال ہوگا بتاؤ کیوں کر جلائے…

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا بہاریں لوٹ آئیں گی خزاں میں جستجو کرنا سجاؤ خواب آنکھوں میں، یہ دل آراستہ رکھو ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو وہ ماؤں سے کہیں بڑھ کر محبت کرنے والا ہے تمہیں تنہا نہ چھوڑے گا دعا…

یوں زخموں کو چھپاتا ہوں

ہماری مسکراہٹ بھی بڑی معنی خیز ہوتی ہے کیونکہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کئی غم اور دکھ ہوتے ہیں جنہیں اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپانا مقصود ہوتا ہے ۔ مسکراہٹ سے ہم زخموں کو چھپاتے ہیں مگر لوگ ہماری مسکراہٹ کا پس منظر نہ جانتے ہوئے ستاتے ہیں ۔ ان تمام…