براؤزنگ زمرہ
بابر علی برق
نبھاتے ہیں جو ساتھ مشکل گھڑی میں | اداس اردو شاعری
نبھاتے ہیں جو ساتھ مشکل گھڑی میں
بشر ایسے کم ہیں مری زندگی میں
سکوں جن کو ملتا نہیں خسروی میں
وہ کرتے ہیں مسکن…
ملیں گے کیسے ترے یار اب تجھے سارے | اداس اردو شاعری
ملیں گے کیسے ترے یار اب تجھے سارے
تفکرات کی دنیا میں گم ہوئے سارے
لکھا ہوا ہے ترا نام خانۂِ دل میں
بجھے نہیں…
سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں | اردو انقلابی شاعری
سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں
حق کے شیدائی یہاں مار دیے جاتے ہیں
سورما کوچ کیے جاتے ہیں سب دنیا سے…
گھیر لیتی ہے مجھے شام ڈھلے تنہائی | اداس اردو شاعری
گھیر لیتی ہے مجھے شام ڈھلے تنہائی
کوئی تو ورد بتا یار ٹلے تنہائی
دل کے ایوان میں بستا ہے زمانوں کا سکوت
میں…
اچھالے گا تری عصمت سرِبازار چپکے سے | اداس شاعری
اچھالے گا تری عصمت سرِبازار چپکے سے
کمینے کی یہ خصلت ہے کرے گا وار چپکے سے
ذرا محتاط رہنا انتخابِ پاسبانی میں…
درندگی کا ہے جنوں سوار کس کمین پر؟
درندگی کا ہے جنوں سوار کس کمین پر؟
پڑے ہیں کیوں گلاب یہ لہو لہو زمین پر؟
امانتًا رکھا ہوا جو مال و زر ہڑپ گیا…
نہیں ہے تیرے سوا کوئی خوبرو دل میں | اداس شاعری
نہیں ہے تیرے سوا کوئی خوبرو دل میں
بسا ہوا ہے مرے یار صرف تُو دل میں
ھے محو رقص ھر اک قطرہء لہو دل میں
قلندروں…
دربدر ڈھونڈا تجھے اے ہمسفر جانے کے بعد | غمگین اردو شاعری
دربدر ڈھونڈا تجھے اے ہمسفر جانے کے بعد
زندگانی مشکلوں میں کی بسر جانے کے بعد
خوف ہے اس بات کا مجھ کو فقط میرے…
لامکاں کو سمجھ لا مکاں سے پرے
لامکاں کو سمجھ لا مکاں سے پرے
عقل سے ماورا ہر گماں سے پرے
کیا غرض اسکو تیری عبادات سے؟
ذات اسکی ہے سود و زیاں…