کہکشاؤں کے خدا سن لے میری سرگوشیاں | غمگین دل کی دعائیہ شاعری

کہکشاؤں کے خدا سن لے میری سرگوشیاں اشک و خوں سے بھر چکا امت کا ورق داستاں پنجہ اغیار میں اپنوں کے ہیں قلب و جگر نہ کوئی ہمدرد آیا نہ ہی کوئی چارہ گر ہو رہے محروم چادر سے ِادھر بہنوں کے سر کٹ رہے ہیں اُس طرف معصوم ماؤں کے…

آفتابِ مبیں محمد ہیں ماہ تابِ حَسیں محمد ہیں | نعت رسول مقبول |urdu naat sharif

آفتابِ مبیں محمد ہیں ماہ تابِ حَسیں محمد ہیں وہ کسی اور کے نہیں طالب دل میں جن کے مکیں محمد ہیں اسوہ جن کا نجات کا باعث وہ کوئی اور نہیں محمد ہیں دل کو دل سے ملانے آپ آئے دل ربا دل نشیں محمد ہیں زندگی کیوں نہ ہو نثار ان پر…

یا خدا میرے بچے سلامت رہیں | ایک باپ کی اپنی اولاد کے لئے شاعری

یا خدا میرے بچے سلامت رہیں یہ سلامت رہیں با کرامت رہیں اس جہاں کے غموں سے انہیں دور کر ہر پریشانی سے با حفاظت رہیں دین پر یہ چلیں ہو خوشی یا غمی زندگی میں سدا با سعادت رہیں تیرے قرآں کی خدمت میں لگ جائیں یہ میری آنکھوں کی بن کے…

اے خدا شکر ہے تیرا کہ ہیں نسبت والے پیارے آقا کے ہیں ہم، ختم نبوت والے

اے خدا شکر ہے تیرا کہ ہیں نسبت والے پیارے آقا  کے ہیں ہم ، ختم نبوت والے غیر کا ڈر تو ہے سینے سے نکالا ہم نے اس عقیدے کی حفاظت میں ہیں جرات والے ان  کے سر پہ ہے سجایا تو نے سہرا پیارا آخری ہیں وہ نبی اور ہیں عظمت والے رات معراج…

طیبہ نگر سے ہم کو ہوا پیار بے مثال | مدینہ شاعری | Madina pak poetry

طیبہ نگر سے ہم کو ہوا پیار بے مثال کیونکہ مکین ہیں وہاں سرکار  بے مثال سارے ہی یار ان  کے بہت خوب ہیں مگر روضے میں ساتھ سوئے ہیں دو یار بے مثال جس کو رسول پاک  سے نسبت سی  ہو گئی روضے کی ایک ایک ہے دیوار بے مثال صادق امین کہتے…

مسکرایا کرو ، ظلم ڈھایا کرو! بزمِ ماتم میں نغمے سنایا کرو..! اردو شاعری

مسکرایا کرو ، ظلم ڈھایا کرو! بزمِ ماتم میں نغمے سنایا کرو..! چھوڑ دو فکر وہ کیا کہے گا تمہیں ہر کسی کو نہ خاطر میں لایا کرو ۔۔۔! آئینے کی طرح صاف کردار ہے.! یوں نہ الزام ہم پر لگایا کرو..! ہم کو تنہائیاں اپنی محبوب ہیں ! ہم کو…

عنفوانِ شباب اللہ رے کم نہیں یہ عذاب اللہ رے | دلکش اردو شاعری

عنفوانِ شباب اللہ رے کم نہیں یہ عذاب اللہ رے کِھل اٹھا چہرہ صنم ہائے دیکھئے یہ گلاب اللہ رے اب محبت سکھائیں گے ہم کو آپ جیسے نواب اللہ رے کیا ستم ہے کہ آج وہ ہم سے کررہے ہیں حساب اللہ رے ایک دن طیش آگیا ہم کو پھر دیئے جو…

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے | شان صحابہ پر کلام

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے ان کی مدحت میں ہیں سارے یہ زمانے لکھے عشق آقا  میں انہوں نے ہے کٹایا خود کو ان کی آقا  سے محبت کے فسانے لکھے جو بھی اصحاب کی مدحت میں قلم کو تھامے تھے صحابہ سبھی آقا  کے دیوانے لکھے دین حق کے…

میرے ہمسفر میرے ہمنوا میری الفتوں کا خیال رکھ | التجائیہ اردو شاعری

میرے ہمسفر میرے ہمنوا میری الفتوں کا خیال رکھ جو تیرے لیے شب و روز تھیں انہیں محنتوں کا خیال رکھ میرے غم کو دیکھ نہ مسکرا کہیں ہو قبول نہ التجا میرے آہ و درد کا سوچ کچھ ، میرے آنسوؤں کا خیال رکھ میری مخلصی کا کمال ہے میرے دل میں…

دیکھ کر ناز و ادا تجھ سے محبت کر لی | غمگین اردو شاعری

دیکھ کر ناز و ادا تجھ سے محبت کر لی میں کسی کا نہ رہا تجھ سے محبت کر لی تیرے کہنے پہ ستارے تو نہیں لایا پر تیرے کہنے کے سوا تجھ سے محبت کر لی اہلِ حکمت نے کیے کام منافع والے میں نے اے جانِ وفا، تجھ سے محبت کر لی سارے ناکارہ ہوئے…