رحمت کا مغفرت کا لیکر پیغام آیا
پھر لوٹ کر دوبارہ ماہ صیام آیا
کتنی ہے خوش نصیبی، رب کی عطا ہے ہم پر
برکت کی اس فضا نے روح کو کیا معطر
رحمت کی روشنی نے سینے کیے منور
کتنا ہی خوبصورت رب کا انعام آیا
قرآن سکھاتے ہیں فرقان بناتے ہیں
توحیدِ کی خوشبو سے روح کو مہکاتے ہیں
ہر ایک حرف ہے اجر ، ہر لفظ عبادت ہے
قرآن سکھانا تو نیکی ہے سعادت ہے
یہ اجر و سعادت ہم کیا خوب کماتے ہیں
درد سن لے زندگی کے
گر سکھا دے بندگی کے
ہم ہیں عاجز تیرے بندے
غم مٹا دے ہم سبھی کے
مشکلوں کی کر کشائی
دل میں بھر دے پارسائی
ابر رحمت سے مٹا دے
داغِ عصیاں کی سیاہی
عشق کے ارض و سماوات سے ہجرت کر لی
اُس نے محفوظ مقامات سے ہجرت کر لی
ہر سُو آسیب زدہ گھر ہی نظر آتے ہیں
کیا مکینوں نے مکانات سے ہجرت کر لی ؟
ہائے افسوس تجھے دل میں بسائے رکھا
اور تُو نے تو مری ذات سے ہجرت کر لی
اُس کے دل کو بھی…
اعتکاف کے آداب سمجھنا اور سیکھنا نہایت ضروری ہے۔ اعتکاف جسمانی اور روحانی دونوں آلودگیوں اور بیماریوں سے بچنے کا بہترین ذریعہ ھے۔۔ ذرا اسے آزما کے تو دیکھیں لیکن شرط یہ ھے کہ اعتکاف کے آداب کے ساتھ کریں سرانجام دیں۔۔۔ گھر والوں ،دوستوں…
مدارس دین کا چہرہ مدارس تاقیامت ہیں
میرے اجداد کا ورثہ، میرے رب کی عنایت ہیں
مدارس مٹ نہ پائیں گے مدارس کم نہیں ہوں گے
عدوئے دین کے آگے کبھی سرخم نہیں ہوں گے
مدارس اک حقیقت ہیں کبھی مبہم نہیں ہوں گے
مدارس دین کے پیاسوں کی…
دنیا کے اس جہاں میں تنہا سا رہ گیا ہوں
ویران گلستاں میں تنہا سا رہ گیا ہوں
سارے ستارے روشن جس کے بہت ہی زیادہ
اس پیاری کہکشاں میں تنہا سا رہ گیا ہوں
ہر کوئی اپنی اپنی خوشیوں میں مست ہے یاں
خوشیوں کے اس سماں میں تنہا سا رہ گیا ہوں…
رات خوابوں میں فلسطین میں پھرتا ہی رہا
مجھ کو پیارا سا نگر خواب میں دکھتا ہی رہا
سرزمیں کتنی ہی پیاری ہے وہ پیارے ہیں لوگ
میں فلسطین کے لوگوں سے بھی ملتا ہی رہا
میں نے خوابوں میں نمازیں بھی پڑھیں غزہ میں
سجدہ ء شکر فلسطین میں کرتا…