رفیق راہی مانگرول لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں | غمگین اور اداس شاعری |Sad poetry in urdu text Saleem Ullah اگست 27, 2024 0 لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں جیسے قسطوں میں مر رہا ہوں میں سارے احباب ہیں خفا مجھ سے حق بیانی جو کر رہا ہوں میں
بابر علی برق پھر سے یہ محکوم ملت ہو گئی | انقلابی اشعار | Inqlabi poetry in urdu Saleem Ullah اگست 27, 2024 0 پھر سے یہ محکوم ملت ہو گئی ہاۓ یارو کیا قیامت ہو گئی بالیقیں سچ کی علامت ہو گئ بات جو سامانِ عبرت ہو گئی