محمد امجد اکبر کس بشر پہ مخفی ہے برتری مدینے کی | مدینہ پر اشعار |madina poetry in urdu Saleem Ullah جولائی 17, 2024 0 کس بشر پہ مخفی ہے برتری مدینے کی سارے جگ میں پھیلی ہے روشنی مدینے کی سوچ کیا رہے ہو تم کس لیے رکے ہو تم خلد کو نکلتی ہے ہر گلی مدینے کی
محمد امجد اکبر مصطفی آئے تو ہو گئی روشنی | نعت رسول مقبول |Poetry for naat in Urdu Saleem Ullah جولائی 17, 2024 0 مصطفی آئے تو ہو گئی روشنی ہر نگر روشنی ہر گلی روشنی یوں تو لائے تھے سارے نبی روشنی آپ لائے مگر آخری روشنی انکے چہرے کے انوار سے لی گئی چاند کی چاندنی شمس کی روشنی