عادل حسین موسم کے التفات کو ہیجاں سمجھ لیا | اردو اداس شاعری| sad poetry sms in urdu Saleem Ullah مئی 20, 2024 0 موسم کے التفات کو ہیجاں سمجھ لیا بادِ سحر کو موجہء طوفاں سمجھ لیا تم سے بچھڑ کے عمر کے ہر موڑ پر مجھے کچھ فائدہ ہُوا بھی تو نقصاں سمجھ لیا
رفیق راہی مانگرول سارے صحافی ہو گئے سرکار کی طرف | انقلابی اشعار | inqlabi poetry in urdu text Saleem Ullah مئی 20, 2024 0 سارے صحافی ہو گئے سرکار کی طرف کیا خاک دیکھے ادمی اخبار کی طرف یہ ہے کرم خدا کا پہنچا دیا مجھے اس پار کے تھپڑوں نے اس پار کی طرف
ڈاکٹر محمد اظہر خالد ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں | ختم نبوت پر اشعار | khatam e nabuwat poetry in urdu Saleem Ullah مئی 20, 2024 0 ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں پکا یہ عقیدہ اپنا ہے ، اظہار اسی کا کرتے ہیں ہم جان کریں اس پر قرباں ، بڑھتا ہے ہمارا یوں ایماں اس پر ہی لٹا دیں گے سب کچھ ، اقرار اسی کا کرتے ہیں