عرفان منظور بھٹہ اُتارتا ہوں ڈائری پر اک خیال کی تھکن | تھکن پر اشعار | urdu poetry sad 2 lines Saleem Ullah مئی 15, 2024 0 اُتارتا ہوں ڈائری پر اک خیال کی تھکن کِسی کے ساتھ کے عروج اور زوال کی تھکن جو ایک جھوٹے دستخط پہ سینکڑوں کماتا ہے کہاں سمجھ سکے گا وہ بھلا حلال کی تھکن
رمزی آثم آنکھ حیران نہ ہو خواب کو مشکل نہ پڑے |اردو غمگین شاعری | urdu sad poetry 2 lines Saleem Ullah مئی 15, 2024 0 آنکھ حیران نہ ہو خواب کو مشکل نہ پڑے اس طرح ٹوٹ کہ اعصاب کو مشکل نہ پڑے کھول رکھتا ہوں گریبان ہمیشہ اپنا زخم دیتے ہوۓ احباب کو مشکل نہ پڑے