بابر علی برق مرغوب یوں ہوئی ہمیں بابر اداۓ یار | دوست پر اشعار | sad poetry in urdu for friends Saleem Ullah مئی 9, 2024 0 مرغوب یوں ہوئی ہمیں بابر اداۓ یار مانگا نہ کچھ خدا سے کبھی ماسواۓ یار ہم ہی نہیں جہاں میں فقط مبتلاۓ یار پھرتے ہیں بادشاہ بھی بن کر گداۓ یار
بابر علی برق حق جتانے کے لئے کچھ آبلہ پائی تو ہو | انقلابی اشعار و غزل | urdu poetry inqalabi Saleem Ullah مئی 9, 2024 0 حق جتانے کے لئے کچھ آبلہ پائی تو ہو کم سے کم اِن ریگزاروں سے شناسائی تو ہو بیٹھنے دو یار کے پہلو میں اے چارہ گرو مجھ پہ بھی کچھ پَل فِدا دُنیا کی رعنائی تو ہو