ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا | واقعہ معراج پر شاعری

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا عظمت ان کی ہے دکھاتا واقعہ معراج کا لفظ " سبحان الذی " سے ابتدا آیت کی ہے رفعت آقا سناتا واقعہ معراج کا مسجد اقصی میں پیارے آقا جی کو ہے امام سارے نبیوں کا بناتا واقعہ…

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے|غزلیہ اردو شاعری

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے اک تعلق بنے گا اور مجھے عمر بھر حادثوں سے ڈرنا ہے پھر ان آنکھوں پہ پڑ گئی نظریں میں نے سوچا تو تھا سدھرنا ہے اس نے لڑنا ہے بعد میں مجھ سے پہلے جی بھر کے پیار کرنا ہے تُو نے…

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…