مجھے خون کچھ اور بہانا پڑے گا مجھے پھر سے، مطلب نہانا پڑے گا گزشتہ کئی روز سے وہ خفا ہے دل و جان کہہ کر منانا پڑے گا عنایت
Day: February 6, 2024
یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے گزرے جو مدینے میں ، وہ شام و سحر دے دے نعتیں جو میں لکھتا ہوں ،
بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے جہاں میں بے وجہ لوگوں سے تم نفرت نہیں کرتے مبارک ہے تمہارا نیکیوں میں لگنا اس جگ میں گناہوں