ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں | اردو مناجات

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں..! آیا ہوں تیرے در پر یارب حقیر ہوں میں..! بالا بلند و برتر تیری ہے ذات داور.! خاکی وجود میرا ذلت پذیر ہوں میں..! اقرار کر رہا ہوں جب سے شعور آیا.! نفسانی خواہشوں کا تب سے…

یاد کے پیڑ کی شاخوں پہ چہک ہوتی ہے | یاد پر اردو شاعری | urdu poetry sad

یاد کے پیڑ کی شاخوں پہ چہک ہوتی ہے اور پھر صبح کے ہنگام تلک ہوتی ہے جانا ہوتا ہے مجھے نیند کی وادی کی طرف سامنے سوچ کے رستے کی سڑک ہوتی ہے دوست پل بھر میں مرے راز اگل دیتے ہیں جیسے کشکول ہلانے سے کھنک ہوتی ہے غیر آباد علاقوں کی…

ہو عشق میں کسی کا نہ یا رب خراب خون | خون کے موضوع پر اردو شاعری

ہو عشق میں کسی کا نہ یا رب خراب خون بہتر ہے آدمی کا ہو وقت شباب خون پہلے تو تھی تمیز پہ دور_جدید میں احساس مٹ چکا ہے سو یکساں ہے آب، خون اک دوست نے جو اس سے مرا تذکرہ کیا آنکھوں میں اس کی آ گیا زیر نقاب…

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں|سوچ پر اشعار

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں ترے بارے میں اچھا سوچتا ہوں مہک جاتی ہیں میری ساری سوچیں میں تجھ کو جب بھی اپنا سوچتا ہوں مری بینائی گھٹتی جا رہی ہے کوئی بھیجے گا کرتہ سوچتا ہوں مکمل ہو کے خود آتا ہے مجھ پر میں بس مصرعے کو آدھا…

مدارس شریعت کی پہچان ہیں مساجد سکونِ دل و جان ہیں | دینی مدارس پر اشعار

مدارس شریعت کی پہچان ہیں مساجد سکونِ دل و جان ہیں درو و سلام اور نماز و اذاں تلاوت تہجد دعا ہو جہاں فرشتوں کی محفل سجی ہے وہاں یہ میرے پیغمبر کے فرمان ہیں رہو نیک اور اجر بھی پاؤ تم گناہوں سے بھی پاک ہو جاؤ تم…

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ|شان صحابہ پر اشعار

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ عدو کے دل پہ ہیں شَرَر عمر علی معاویہ مجاہدینِ مصطفیٰ عَلم اٹھائے چل دئیے عدو کے صف شکن نَڈر عمر علی معاویہ امام پیر رہنما ہیں مومنوں کی جان و دِل حسنؓ حسیںؓ کے راہبر عمر علی معاویہ وہ…

مدارس کے طلباء و اساتذہ ہنر مند یا بھکاری؟ موجودہ مدارس پر تحریر

مدارس کے طلباء کو دین کی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ انہیں ہنر بھی سکھاؤ تا کہ وہ معاشی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنا ہنر بیچیں... اور اگر انہیں ہنر نہیں سکھاؤ گے تو وہ معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنا دین بیچیں گے. یہ فقرہ تو سب نے سنا…

مِرے الفاظ لایعنی مِرے جذبات بے معنی | کسر نفسی کے اظہار پر مشتمل اشعار

مِرے الفاظ لایعنی مِرے جذبات بے معنی تری ہر بات اعلٰی ہے مِری ہر بات بے معنی سنائیں کس کو حالِ دل جہاں والوں کی نظروں میں ہماری سوچ گھٹیا ہے ہماری ذات بے معنی عجب رنگوں کی دنیا میں بدلتے رنگ دیکھے ہیں کسی کی جیت پر خوشیاں کسی کی…

اس جمہوری نظام کا حصہ تو آپ بھی ہیں صاحب| جمہوری سیاست پر چشم کشا تحریر

ہمارے ہاں اکثر یہ بات عام ہے کہ جو کام ہم کر رہے ہوتے ہیں وہ ہمیں اچھا لگتا ہے مگر وہی کام جب کوئی اور کرے تو وہ ہمارا نا پسندیدہ ہو جاتا ہے۔  3 دہائیاں قبل پاکستان میں ایک مذہبی جماعت معرض وجود میں آئی جس نے جمہوری نظام سے بالاتر ہو کر …

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو|نیکی پر اشعار

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو نیک کو نیکیوں کی طلب روز و شب نیک لوگوں کی عادات دیکھا کرو نیک بختی ہے تقوی کی پہچان بھی نیک ہونے کا لوگوں کو بولا کرو نیک وہ ہے جو پرہیزگاری میں ہو نیک بننا دعاؤں میں…