ڈیلی آرکائیو

جون 14, 2023

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں | حمدیہ اشعار

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں تیری قدرت کا نمونہ یہ زمین و آسماں تیری تسبیح و شکر سے تر رہے اپنی زباں تیری رحمت سے منور یہ مکان و لامکاں تو اسے سنتا ہے کہ جس کی کوئی سنتا نہیں تو عطا کرتا ہے کہ جو اور کہیں ملتا نہیں…

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں| حج پر اشعار | hajj poetry in urdu

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں زہے قسمت جو حج پر جا رہے ہیں خدا کے عشق میں ڈوبے ہیں حاجی محبت کا مزہ بھی پا رہے ہیں حرم کی یاد میں حاجی مگن ہیں ترانہ حاضری کا گا رہے ہیں سفر حاجی مبارک ہو سہانا مجھے لمحے میرے یاد آ رہے ہیں…

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے| حمدیہ اشعار

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ کی اِطاعت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ نے بتایا ہمیں جس ڈگر کا وہی راہِ جنت سکوں ہی سکوں ہے یہ دنیا سے الفت سراسر ہے دھوکہ صحابہؓ سے الفت سکوں ہی سکوں ہے جہاں رب کی عظمت سے دل ہو منور وہی نیک صحبت…

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ | اداس شاعری | eid poetry in urdu

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رنگ کیسے بھروں کہانی میں ہے بڑھاپا بھری جوانی میں جن کو چھوڑا ہے بد گمانی میں درد سہتے ہیں زندگانی میں رونے والوں کو پھر ہنسا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رات دن اشک ہی…