ڈیلی آرکائیو

جون 2, 2023

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے | دوستی پر شاعری

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے جھوٹ سے پردہ ہٹانا جرم ہے روز ہوتا ہے تماشا اک نیا آئنہ لیکن دِکھانا جرم ہے شہر کا حاکم ہے مستی میں مگن حالِ دل اس کو سنانا جرم ہے بُھول بیٹھے اپنا ماضی اس طرح اب اِنھیں رستہ سُجھانا جرم ہے کیسے…

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے| شادی پر اشعار

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے عجب ترجیح رشتوں پر، عجب ہر سو تماشا ہے عجب ہے رنگ اور دولت کے بل پہ رشتوں کی بارش نہ سیرت کو کوئی دیکھے نہ ایماں کی کوئی خواہش ترازو پر ہے بھاری جو وہ اک دولت کا سکہ ہے کوئی دستک…

پاک وطن کے بچے سارے | پاکستانی بچوں کے لئے ترانہ

پاک وطن کے بچے سارے جگمگ جگمگ کرتے تارے ماں اور باپ کے راج دلارے ملک اور ملت کے ہیں سہارے گلی گلی ہر اک کوچے میں ہر دل میں ہر اک سینے میں دین کی دعوت کو پھیلائیں ظلمت کے ہر اک رستے میں رب کی اک چھوٹی سی خلقت…