براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry sad

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں ویران ہوئی ان آنکھوں میں کچھ خواب سہانے ہوتے ہیں یہ طور طریقے دنیا کے سب ہی کو نبھانے ہوتے ہیں کچھ زخم دکھانےپڑتے ہیں کچھ زخم چھپانے ہوتے ہیں خاموش رہیں تو باتیں…

کہیں چاہتوں کی تمازتیں کہیں کلفتوں کا بیاں نہیں

کہیں چاہتوں کی تمازتیں کہیں کلفتوں کا بیاں نہیں انہی راستوں میں ہے زندگی جہاں منزلوں کا نشاں نہیں نئے ہمسفر جو ہیں تیز تر سنو راستوں کے پیام ہیں یہاں ہجر کی ہیں اذیتیں یہاں فاصلے بھی عیاں نہیں تری جستجو میں…

تم نئے ہو

اے میرے ہمدم اے میرے ساتھی تمہارا چہرہ جو بے شکن ہے کہ گرد جس پر جمی نہیں ہے بتارہا ہے کہ تم نئے ہو تمہارا چہرہ کہ جس پے اب تک خوشی عیاں ہے بتا رہا ہے کہ تم نئے ہو تری مسرت بجا ہے لیکن میں سلجھا راہی ہوں راستے کا میں راہ الفت کی سب…

لا پتہ ہو گئے

لا پتہ ہو گئے، گـمشدہ ہو گئے با وفا لوگ جانے کہاں کھو گئے! فـائدہ اشـک بـاری کا یہ ہوگیا قطرے آنسو کے داغِ جگر دھو گئے! ظالموں نے کیا ظلم کتنا یہاں بیج نفرت کے جاتے ہوئے بو گئے! رات بھر منتظر جاگتے ہم رہیں…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…

اک درندوں کا جنگل اور معصوم سی جانیں

معصوم سی جانیں جو کسی کے لئے نقصان دہ تو نہیں لیکن ان کے ہونے سے کسی کا انگن معظر و روشن رہتا ہے اور جن کے نہ ہونے سے اداس اور ویران۔ لیکن کچھ ایسے درندے بھی ہیں جو ان معصوم جانوں کے بھی دشمن ہیں اور ان کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر اپنے خبث…

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا پانی بہتا رہا دل خموشی سے نقصان سہتا رہا پانی بہتا رہا گھر تو سیلاب کی ریت میں کھو گیا چھت سلامت رہی دفن سامان قدموں میں ہوتا رہا پانی بہتا رہا موج طوفاں کی آغوش میں کس قدر لاشیں گم ہو گئیں ماں کا دل…