براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry sad 2 lines

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا |دکھی اداس شاعری | urdu sad poetry 2 lines

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا عکس اوجھل کبھی اس کا ہوتا نہ تھا رب نےبخشی تھی دولت اسے حسن کی دید سے نینوں کا پیالہ بھرتا نہ تھا عشق کی آگ میں تنہا جلتی رہی حال دل کا کبھی اس نے پوچھا نہ تھا

جب اُس نے پُوچھا حال تو ، میں نے کہا ؛ میں ٹھیک ہوں | دکھی اداس شاعری اردو

جب اُس نے پُوچھا حال تو ، میں نے کہا ؛ میں ٹھیک ہوں اُسے بھی میری بات سے ، یہی لگا میں ٹھیک ہوں یہ میرے لوگ حال میرا پُوچھنے کو آئے ہیں میں ٹھیک تو نہیں ہوں پر ، یہی کہا میں ٹھیک ہوں ترے جہان میں کسی کی اب مجھے طلب نہیں میں کہہ رہا…

کٹ گئی ہے زندگانی ہم سفر کی آس میں| آس پر اشعار| sad poetry urdu

کٹ گئی ہے زندگانی ہم سفر کی آس میں مر ہی جائیں گے کسی دن چارہ گر کی آس میں طاقت پرواز جب سے چھین لی صیاد نے رینگتے رہتے ہیں پنچھی بال و پر کی آس میں کھا گئی سپنے غریبی اڑ گیا رنگِ شباب در بدر پھرتے رہے ہم اپنے گھر کی آس میں…

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ھوا کیا ھے؟ اداس شاعری | sad poetry in urdu

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ہوا کیا ہے؟ یہ تیرے درد کی آخر بتا دوا کیا ہے؟ لہو کے گھونٹ جو بھرتا ھی جا رہا ہے تو کسی کے لب سے ابھی کے ابھی سنا کیا ہے؟ یہ شرم سے تیری آنکھیں جھکی جھکی کیوں ہیں؟ اے ہم سفر…

ایسا کر دے گا ویسا کر دےگا ہم کو یہ خوف آدھا کردےگا | اداس شاعری

ایسا کر دے گا ویسا کر دےگا ہم کو یہ خوف آدھا کردےگا میں اسے خود کو سونپ آیا ہوں اب وہ جو بھی کرے گا کر دے گا ایسا لگتا ہے بارِ عشق ہمیں وقت سے پہلے بوڑھا کر دےگا انکی آنکھوں کا ایک آنسو بھی سارے دریا کو میٹھا کر دےگا پھر…