براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry islamic

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں | حمدیہ اشعار

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں تیری قدرت کا نمونہ یہ زمین و آسماں تیری تسبیح و شکر سے تر رہے اپنی زباں تیری رحمت سے منور یہ مکان و لامکاں تو اسے سنتا ہے کہ جس کی کوئی سنتا نہیں تو عطا کرتا ہے کہ جو اور کہیں ملتا نہیں…

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے| حمدیہ اشعار

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ کی اِطاعت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ نے بتایا ہمیں جس ڈگر کا وہی راہِ جنت سکوں ہی سکوں ہے یہ دنیا سے الفت سراسر ہے دھوکہ صحابہؓ سے الفت سکوں ہی سکوں ہے جہاں رب کی عظمت سے دل ہو منور وہی نیک صحبت…

ہوا دینے والا صبا دینے والا| حمدیہ اشعار

ہوا دینے والا صبا دینے والا۔۔۔۔ اللہ رب العزت کے بارے میں حمدیہ شاعری جس کے حکم پر طوفان چلتے ہیں ، کشتیاں سفر کرتی ہیں ، بہار و خزاں کے موسم اترتے ہیں ! ہوا دینے والا صبا دینے والا وہ دھرتی پہ گلشن سجا دینے والا مٹا دینے والا ہٹا…

کون ہے شاہِ جہاں | Hamd Poetry In Urdu 2 Lines

حکم پہ کس کے ہوئے قائم زمین و آسماں کس کا سکہ چل رہا ہے کون حاکم ہے یہاں کون ہے ذاتِ نہاں، قدرت میں لیکن ہے عیاں کر رہا ہے جو خدائی، کون ہے شاہِ جہاں کس کے لفظِ کُن کے تابع گردشِ شام و سحر کس کی مرضی سے ہے روشن صورتِ شمس و…

محبت کی ہے سب سے پہلی نشانی کھجوروں کی بستی | مدینہ پر اشعار

کھجوروں کی بستی  والی سب سے پہلی نشانی ڈھونڈنے کے لیے صحراوں اور کالے پتھروں والی زمینوں کے درمیان گرتے پڑتے اور دوبارہ اٹھتے سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کے جذبات کو محسوس کرتے ہوئے لکھی گئی نعت..... جب میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ…