آؤ لوگو سب ملکر اک شجر لگاتے ہیں
سر پہ ٹھنڈی چھت والا ایک گھر بناتے ہیں
گرمیوں کی چھاؤں ہیں ، سردیوں کا ایندھن ہیں
کون کہتا ہے یہ پیڑ پھل نہیں بناتے ہیں؟
شجرکاری ایک ایسا کام ہے کہ بظاہر وقت کا ضیاع اور بے فائدہ محسوس ہوتا ہے کہ درخت کی چھاؤں کو پھل کیوں نہیں سمجھا جاتا۔ لیکن جنہوں نے درخت کی چھاوں سے سکون حاصل کیا ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس چھاؤں کے نیچے بیٹھنے والے کو پھل بیشک نہ ملے