براؤزنگ ٹیگ

romantic urdu ghazal

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے | سوال و جواب پر اردو غزلیہ شاعری

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے اس ایک بات نے دکھلائے کتنے خواب مجھے ہوا تو پھر نہ مری خاک تک بھی ڈھونڈ سکی کیا جو اس نے مسافت میں ہمرکاب مجھے خدا مزید کرے خوبرو تجھے لیکن بڑا ہی خوار کرے ہے ترا شباب مجھے بلا کی دھند میں رستہ…

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا | خوبصورت اردو شاعری

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا جیسے تاروں میں ہے روشن اک قمر سب سے جُدا یوں تو سورج روز ہوتا ہے طُلوع ہرشب کے بعد خوبصورت اُن پہ ہوتی ہے سَحر سب سے جُدا لمبی لمبی گفتگو سب کی سُنی پر مُختصر آپ کے الفاظ بھی ہیں پُر اثر سب سے…

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو شب کی…

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں | دسمبر کے مہینے کے حوالے سے اردو شاعری

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں آیا ترا خیال، دسمبر کی رات میں بے چینیاں ، وبالِ فسوں، تلخیِ خیال کیا کیا نہیں کمال،دسمبر کی رات میں جلتے ہوئے چراغ پہ پانی نہ ڈال دوست مت کاٹ میری کال، دسمبر کی رات میں یہ غم جلا رہا ہے، مرے پاس…

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے | خوبصورت اردو غزلیہ شاعری

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے مجھے پسند نہیں آیا کچھ سواۓ ترے تو خود برس نہ سکے تو کسی کو تھل کر دے اے آسمان! زمیں بوجھ کیوں اٹھاۓ ترے؟ جہاں ہو شہد وہاں مکھیاں تو آتی ہیں تُو میٹھا بولے تو وہ پاس کیوں نہ آۓ ترے سنا ہے وقت ترے…