ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں
ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں...! اللہ رب العزت کے حضور اپنے آنسوؤں کے ساتھ کھڑے ہونا نہ صرف دنیا میں باعث عزت ہے بلکہ آخرت میں بھی۔ یہ مناجات انہی جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔
ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں
ترے در پہ حاضر شرمسار ہوں…