براؤزنگ ٹیگ

poem islamic in urdu

شکستہ جگرمیں ترے درپہ آیا

"شکستہ جگرمیں ترے درپہ آیا"معصیت کے دلدل میں پھنسے ایک گناہ کار کی آواز۔ ایک اداس شاعری کی شل میں جو اللہ رب العزت کے دربار پر امید بخشش و شفاعت لے کر آیاہے۔ جس کے دل میں اپنے بے شمار گناہوں کے باوجود بھی اللہ کی وسیع رحمت میں پناہ مل…

کون ہے شاہِ جہاں | Hamd Poetry In Urdu 2 Lines

حکم پہ کس کے ہوئے قائم زمین و آسماں کس کا سکہ چل رہا ہے کون حاکم ہے یہاں کون ہے ذاتِ نہاں، قدرت میں لیکن ہے عیاں کر رہا ہے جو خدائی، کون ہے شاہِ جہاں کس کے لفظِ کُن کے تابع گردشِ شام و سحر کس کی مرضی سے ہے روشن صورتِ شمس و…

میرا ادارہ میرا یہ گلشن

میرا ادارہ میرا یہ گلشن ،وفا کے جزبوں کی داستاں ہے رہے سلامت یہ تا قیامت ،دعا یہی رب دو جہاں ہے اسی نے ہم کو بنا کے کندن ہر ایک میدان میں اتارا اور آج اس سر زمیں کو حیرت سے دیکهتا ایک آسماں ہے خلوص اور تربیت کی مٹی ،فنون حرب و ضرب…

ہم محافظ ہیں حرم پاک کے

ہم محافظ ہیں حرم پاک کے قرباں اس پر اس کی خادم ہیں سبھی ہم... یہ ہمارا ہے فخر رب کی توحید کے پرچم کو اٹھانے والے اپنے اسلاف کی تاریخ دکھانے والے خدمت و حرمتِ حرمین نبھانے والے ہر فسادی سے حرم پاک بچانے والے ہیں یہ اسلام کے خادم…

دل میں دعا صدیق مولا کے لیے

دل میں دعا لب پر ثنا صدیق مولا کے لیے ہے چاہتوں کی انتہا صدیق مولا کے لیے وہ جس کے احسانات کا بدلہ نہ دے پائے نبی جس کا امام الانبیا بھی بن گیا تھا مقتدی تھی کس قدر صدق و رضا صدیق مولا کے لیے جو یار ،محسن اور محافظ بن کر ہر پل ساتھ…

قرآن کے محافظ

حافظ قرآن کے ہیں قرآن کے محافظ ہم رب کے ہیں سپاہی ایمان کے محافظ بچپن سے کلمہ ہم کو ماں باپ نے سکھایا اللہ ہے ایک... ہم کو استاد نے بتایا رب کے قرآں کا ہم کو ہر اک سبق پڑھایا تب سے ہیں دینِ فطرت کی شان کے محافظ …

دیں کا علم

تھام کر اپنے ہاتھوں میں دیں کا علم اپنے اسلاف کا ہم رکھیں گے بھرم ان تمام علمائے کرام کے نام جنہوں نے قال اللہ اور قال رسول اللہ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے وقت، معاشرے اور ماحول کی مناسبت سے اللہ اور اس کے رسول کا پیغام…