کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا| ایمان کی تمنا کی شاعری
کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا
مومنو! آؤ چلیں راہِ خدا ﷻ
فانی دنیا کی ہوس کو چھوڑ کر
اپنے دل کو مصطفیؐ سے جوڑ کر
سارے رشتے اِس جہاں سے توڑ کر
دینِ برحق کو بناؤ مقتدیٰ
نفس کی اِس پیروی سے توبہ کر
عاشقی سے، دل لگی…