براؤزنگ ٹیگ

poem islamic in urdu

مدارس دین کا چہرہ مدارس تاقیامت ہیں | مدارس پر ایک نظم

مدارس دین کا چہرہ مدارس تاقیامت ہیں میرے اجداد کا ورثہ، میرے رب کی عنایت ہیں مدارس مٹ نہ پائیں گے مدارس کم نہیں ہوں گے عدوئے دین کے آگے کبھی سرخم نہیں ہوں گے مدارس اک حقیقت ہیں کبھی مبہم نہیں ہوں گے مدارس دین کے پیاسوں کی…

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا | حضرت ابراہیم و اسماعیل کی قربانی نظم کی صورت میں

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا کلام خدا میں یہ پائے زمانہ چمکتا ہوا اک گھرانہ یہ دیکھو یوں حکم الہی پہ جمنا بھی سیکھو اک امر خدا پر خلیل اب چلے ہیں فرشتے بھی حیرانگی میں پڑے ہیں

کیا خوب ہی روشن تھا مکہ کی فتح کا دن | فتح مکہ پر اشعار | اسلامی شاعری

کیا خوب ہی روشن تھا مکہ کی فتح کا دن ایماں کی بقا کا دن، ہر بت کی فنا کا دن ہجرت کی شبِ وحشت، تاریکی و تنہائی فتح کی صبحِ روشن میں کیسے بدل پائی؟ اللہ کی نصرت ہی ہر آن نظر آئی اک رب کے غلاموں پر اک رب کی عطا کا دن