ہاتھوں میں ہاتھ دے کر دشمن کو مات دے دو پاک آرمی کا تم سب ہر دم ہی ساتھ دے دو جغرافیائی سرحد کے سب ہیں یہ محافظ ناکام کر
Pakistan army poetry
روئے عدو پہ زردی ہے ملت سے ہمدردی ہے یہ جو جرات مندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستاں پائندہ باد
تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن نظریاتی محافظ ہیں دیں کے امیں صاحب علم اور مکتبوں کے مکیں پیار ہے تجھ سے