براؤزنگ ٹیگ

islamic urdu poetry

اتحاد بین المسلمین پر لکھی گئی نعت شریف

اتحاد بین المسلمین موجودہ دور میں امت مسلمہ کی شدید ضرورت ہے۔ اور اسی اتحاد کے نہ ہونے کی وجہ سے آج امت کا یہ حال ہے. اس اتحاد کے بارے میں اللہ رب العزت نے بھی یہود و نصاریٰ کو مخاطب کر کے کہا کہ اس چیز کی طرف آ جاؤ جو ہم میں اور تم…

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے | عظمت قرآن پر اشعار

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے تطہیر ہو ہر دل کی قرآں کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں کی محبت سے ہم رب کے حضور اپنے جب سر کو جھکائیں گے ہر محفل قرآں میں رحمت کے وہ سائے ہوں اللہ کے فرشتوں…

قرآن کے محافظ

حافظ قرآن کے ہیں قرآن کے محافظ ہم رب کے ہیں سپاہی ایمان کے محافظ بچپن سے کلمہ ہم کو ماں باپ نے سکھایا اللہ ہے ایک... ہم کو استاد نے بتایا رب کے قرآں کا ہم کو ہر اک سبق پڑھایا تب سے ہیں دینِ فطرت کی شان کے محافظ …

دیں کا علم

تھام کر اپنے ہاتھوں میں دیں کا علم اپنے اسلاف کا ہم رکھیں گے بھرم ان تمام علمائے کرام کے نام جنہوں نے قال اللہ اور قال رسول اللہ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے وقت، معاشرے اور ماحول کی مناسبت سے اللہ اور اس کے رسول کا پیغام…

کون ہے سپر پاور؟ خالق کائنات کی شان میں حمدیہ اشعار

کون ہے سپر پاور؟ کس کی ضرب کاری ہے؟ آج سب زبانوں پر کس کا نام جاری ہے...؟ وقت کے فرعونوں پر اور کھلی فضاؤں پر کس کی بادشاہی ہے؟ کسی کی پہرے داری ہے؟ ہے شدید تر کتنا ِاس عذاب کا کوڑا ساری دنیا پر واضح آج حکمِ باری ہے اک عظیم خالق…

روز محشر جو تیرے در پہ

روز محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں ہر مسلمان بلکہ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی سکون میں گزرے.... اس کی ہر خواہش پوری ہو. لیکن ایسا ہوتا نہیں. جب دنیا ہے ہی امتحان گاہ.... جب یہ عالم ہے ہی دکھوں تکلیفوں پریشانیوں میں انسان کی…