یہ دینی مدارس ہیں پاکیزہ گھر یہ قرآں کے حافظ مجسم اجر کرے جن کی خاطر دعا ہر بشر کریں جن کے ماں باپ ان پہ فخر
islamic poetry urdu
سرور دیتی ہے جاں کو گھٹا مدینے کی رُکی نہیں ہے کبھی بھی ہوا مدینے کی تمام عمر جہاں سے خفا رہا ہوں میں تمام عمر ہے مانگی دُعا مدینے
شہروں میں بالیقین ہے مکہ عروج پر دنیا جہان سے اسے دیکھا عروج پر ظاہر میں لگ رہا ہے زمیں پر ہمیں مگر پیارے خدا کا لوگو ہے کعبہ عروج
ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں پکا یہ عقیدہ اپنا ہے ، اظہار اسی کا کرتے ہیں ہم جان کریں اس پر قرباں ، بڑھتا
ہر وقت ہو دھیان خدا دیکھ رہا ہے مومن تِرا ایمان خدا دیکھ رہا ہے اعلانیہ خطا ہو یا پوشیدہ خطا ہو ہر حال میں نادان خدا دیکھ رہا