ہم نے قران میں آقا کا سراپا دیکھا
ان کی مدحت میں ہے مصحف یہ بھی جا جا دیکھا
جن کو اللہ نے رحمت ہے بنا کر بھیجا
ان کی رحمت کا سمندر بے کنارا دیکھا
رب نے بھیجا ہے براہیمی دعا کے صدقے
سفر معراج میں بابا نے…
میں امی عائشہ کی توقیر لکھ رہا ہوں
محبوب رب کی ان کو تصویر لکھ رہا ہوں
صدیق کی وہ بیٹی ، پیارے نبی کی زوجہ
صدق و صفا کی ان کو جاگیر لکھ رہا ہوں
بو بکر کے گلستاں میں تربیت ہے پائی
اسماء کی پیاری پیاری…
سچ کہنا ہے سچ سننا ہے
سچ لکھنا ہے سچ پڑھنا ہے
جھوٹوں سے ہمیشہ دوری ہو
سچائی کی رَہ پر چلنا ہے
مشکل ہو کہ آسانی ہر دم
سچوں کے سنگ ہی رہنا ہے
ہر جھوٹ کی قسمت کھوٹی ہے
سچ کی قسمت میں ابھرنا ہے…