میرے اجداد نے مانگا چمن میں آشیاں لوگو
میرے رب نے عطا کر دی یہ فصل گلستاں لوگو
اگرچہ ظلم و تاریکی میں ڈوبا ہے جہاں لوگو
مگر ہم کو ہمارے رب سے ہے حکم اذاں لوگو
مولانا ابوالکلام آزاد... برصغیر پاک و ہند کا ایک تاریخی نام... محمد علی جناح کے سیاسی حریف اور بھارتی مسلمانوں کی نظر میں امام الہند ....ایک ایسی شخصیت ہیں جو پاکستان میں ہمیشہ ایک منفی کردار کے طور پر دیکھے اور بیان کیے گئے. جب کہ اس کے…
ہر دسمبر کا آغاز ہوتے ہی ایک عجیب سی اداسی اور دکھ رگ و جاں میں سرایت کرنے لگ جاتا ہے. ایک قوم کا دکھ جو الگ ہو گئی... ایک نسل کا دکھ جو کاٹ دی گئی. جی ہاں. سقوط ڈھاکہ یعنی سانحہ مشرقی پاکستان اور سانحہ اے پی ایس... دو ایسے دکھ ہیں جو…