براؤزنگ ٹیگ

best urdu islamic poetry

اتحاد بین المسلمین پر لکھی گئی نعت شریف

اتحاد بین المسلمین موجودہ دور میں امت مسلمہ کی شدید ضرورت ہے۔ اور اسی اتحاد کے نہ ہونے کی وجہ سے آج امت کا یہ حال ہے. اس اتحاد کے بارے میں اللہ رب العزت نے بھی یہود و نصاریٰ کو مخاطب کر کے کہا کہ اس چیز کی طرف آ جاؤ جو ہم میں اور تم…

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے | عظمت قرآن پر اشعار

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے تطہیر ہو ہر دل کی قرآں کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں کی محبت سے ہم رب کے حضور اپنے جب سر کو جھکائیں گے ہر محفل قرآں میں رحمت کے وہ سائے ہوں اللہ کے فرشتوں…

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے | ماہ رمضان پر اردو شاعری

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے بخشش کا اور فلاح کا سامان آ گیا ہے ہم بے کسوں کی خاطر انعام آ گیا ہے رب کی پکڑ میں پھر سے شیطان آ گیا ہے وہ مسجدوں کی رونق اذکار اور دعائیں رحمت کی مغفرت کی پرنور سب فضائیں شب کا قیام، رب…

گناہ تو کر چکا لیکن

گناہ تو کر چکا لیکن اٹھانے سے میں قاصر ہوں بس اک نظر کرم مولا ترے در پر میں حاضر ہوں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں مولا بتا مجھ کو؟ میں ہوں اک بندہ ِعاصی... بہ چشم ِدیدہ ِتر ہوں میں اپنی غفلتوں پر میرے رب شرمندہ ہوں لیکن تمہاری رحمتوں…

محبت کی ہے سب سے پہلی نشانی کھجوروں کی بستی | مدینہ پر اشعار

کھجوروں کی بستی  والی سب سے پہلی نشانی ڈھونڈنے کے لیے صحراوں اور کالے پتھروں والی زمینوں کے درمیان گرتے پڑتے اور دوبارہ اٹھتے سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کے جذبات کو محسوس کرتے ہوئے لکھی گئی نعت..... جب میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ…

میرا ادارہ میرا یہ گلشن

میرا ادارہ میرا یہ گلشن ،وفا کے جزبوں کی داستاں ہے رہے سلامت یہ تا قیامت ،دعا یہی رب دو جہاں ہے اسی نے ہم کو بنا کے کندن ہر ایک میدان میں اتارا اور آج اس سر زمیں کو حیرت سے دیکهتا ایک آسماں ہے خلوص اور تربیت کی مٹی ،فنون حرب و ضرب…