براؤزنگ ٹیگ

best urdu islamic poetry

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا | نعت شریف اردو | Naat poetry 2 lines

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب آیا کتنے ہی پیارے جس کے اخلاق ہیں حمیدہ رب کا دلارا پیارا وہ  انتخاب آیا پیاسی زمیں تھی ساری ظلمت بھری…

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں| Naat poetry in urdu two lines

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں میں ان کے ذکر سے خود کو سنوارا کرتا ہوں ہیں کیفیات عجب دل کی رب عطا جو کرے مجھے خبر ہے کہ کیسے سنبھالا کرتا ہوں نبی کا عشق جو دل میں ہے پل رہا میرے ہر ایک نعت سے اس میں اضافہ کرتا ہوں ہے جس…

فانی دنیا سے چلے ہیں سارے انساں چھوڑ کر|فانی دنیا پر اشعار

فانی دنیا سے چلے ہیں سارے انساں چھوڑ کر کوٹھیاں اور بنگلے بھی سب ہی ویراں چھوڑ کر عارضی دنیا میں تیرا دل لگانا ہے عبث تو نے جانا ہے سبھی کچھ ہی اے ناداں چھوڑ کر دنیا فانی کے بنانے میں مگن تھے رات دن چل دیے یکدم ہی سارے دیکھ ساماں…

سجدے میں سکوں سجدے میں مزہ|سجدوں پر اشعار

سجدے میں سکوں سجدے میں مزہ سجدے میں چھپا انداز وفا محروم رضائے مولا سے سجدے سے جو سر محروم ہوا سجدوں سے محبت ملتی ہے سجدوں سے سعادت ملتی ہے سجدوں پہ سجدے کرتا جا سجدوں میں چھپی ہر غم کی دوا قسمت کو بلندی مِل جائے سجدوں کی جانب…