براؤزنگ ٹیگ

best urdu islamic poetry

کیا خوب ہی روشن تھا مکہ کی فتح کا دن | فتح مکہ پر اشعار | اسلامی شاعری

کیا خوب ہی روشن تھا مکہ کی فتح کا دن ایماں کی بقا کا دن، ہر بت کی فنا کا دن ہجرت کی شبِ وحشت، تاریکی و تنہائی فتح کی صبحِ روشن میں کیسے بدل پائی؟ اللہ کی نصرت ہی ہر آن نظر آئی اک رب کے غلاموں پر اک رب کی عطا کا دن

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا | نعت شریف اردو | Naat poetry 2 lines

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب آیا کتنے ہی پیارے جس کے اخلاق ہیں حمیدہ رب کا دلارا پیارا وہ  انتخاب آیا پیاسی زمیں تھی ساری ظلمت بھری…