براؤزنگ ٹیگ

ماں کی شان میں کلام

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں | ماں پر اشعار |mother poetry in urdu text

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں میں تیرے نام اپنے لٙیْلُ و نٙہار کردوں قدموں کی خاک تیرے پھر بھی نہ بن سکوں گا چاہے میں اپنی ہستی گرد و غبار کردوں تجھ کو ہر اک خوشی دوں ، رکھوں بچا کے غم سے قربان تُجھ پہ اپنے باغ و بہار کردوں…

درد دل کی دوا والدہ ماجدہ۔۔۔ ہے سراپا وفا والدہ ماجدہ | ماں پر شاعری | mother urdu poetry

درد دل کی دوا والدہ ماجدہ ہے سراپا وفا والدہ ماجدہ جس کی عظمت پہ شاہد ہے قرآن بھی اور سرکار عالم کا فرمان بھی ان کو اف تک بھی کہنا گناہ ہے بڑا ان کی خدمت سے ملتی ہے رب کی رضا وہ ہے سب سے جدا والدہ ماجدہ جس کے…

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں |ماں کی شان میں کلام | mother urdu poetry

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں...! ماں وہ ہستی ہے جس کے جذبات اس کی ذات کے گرد نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی اولاد کے گرد گھومتے ہیں۔ والد ایک سر پر سایہ ہوتا ہے جس سے انسان دکھوں اور تکلیفوں سے خود کو بچاتا ہے  اور والدہ وہ حصار ہے جس میں پہنچ…