ناسا کا اگلا ٹارگٹ مریخ کو انسانی طبیعت کے مطابق بنانا ہے اور کئی سالوں سے اس پر کام ہو رہا ہے ۔ لیکن ہم نے غور کرنا ہے کہ کیا یہ سب کچھ آسان ہے یا مشکل؟
آسمانی بجلی گِرنے سے پنجاب میں گیارہ لوگ مرگٸے۔۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔چونکہ جن لوگوں نے فزکس پڑھا ہے۔۔ وہ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی کس چیز کا نام ہے
خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے ۔۔۔!
اگر میں یہ دعوی کروں کہ "آسمان" پر "ستارے" نہیں ہیں تو یقینا آپ مجھے پاگل کہیں گے. کیوں کہ آسمان پر ستارے موجود ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں کہوں کہ اس وقت آسمان پر آپ جو ستارے دیکھ رہے ہیں۔ ان میں بعض اب…
اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ جب ہم ڈارک انرجی اور ڈارک میٹر کو دیکھ نہیں سکتے تو ہمیں کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ دونوں موجود ہہں ؟
اصل بات یہ ہے کہ دونوں "کائنات" میں موجود ہیں لیکن ہماری آنکھوں سے پوشیدہ ہیں. ڈارک میٹر روشنی کو منعکس نہیں…
پرسوں آسمان پر آپ نے ستاروں کی ایک ٹرین دیکھی ہوگی. آپ یہ ٹرین اب بار بار دیکھیں گے۔ اسکو سٹار لنک کہتے ہیں۔ یہ سٹار لنک ہزاروں سیٹلائٹس کا ایک برج ہے۔ یہ سیٹلاٸٹس ایک سیدھی ٹرین بناتے ہیں۔ یہ ایک لمبی ٹرین ہوتی ہے جس میں 54 سے زیادہ…