براؤزنگ ٹیگ

انقلابی شاعری

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم | جذبہ حریت پر انقلابی اشعار

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم مگر کبھی بھی نہ ہو پائیں کم ہمارے عزم میرے چنار کی بستی پہ آتش و آہن کریں گے درد کی اور کتنی داستانیں رقم اگر ہے جبر و اذیت کی موج زوروں پر چٹان بن کے مقابل رہے ہمارا جسم مٹا…

ہمیں بھی صبر آجائے کوئی ایسا کرشمہ ہو | اداس اردو شاعری

ہمیں بھی صبر آجائے کوئی ایسا کرشمہ ہو دکھی من چین پا جائے کوئی ایسا کرشمہ ہو محبت کی ہَوا کا جھونکا آئے اور نفرت کے سب انگارے بجھا جائے کوئی ایسا کرشمہ ہو جو روزانہ نکلتے ہیں ان اخباروں کے پَنّوں میں حقیقت کو لکھا جائے کوئی…

ہوتے اگر جو شیخ خرد مند شہر کے | انقلابی اشعار

ہوتے اگر جو شیخ خرد مند شہر کے دیتے نہ جام بھر کے فقیروں کو زہر کے لوگوں نے لاش لاش کا غوغا کیا تھا جب دیکھا تو میں پڑا تھا کنارے پہ نہر کے چنگیز خاں کی نسل کا اب تذکرہ کہاں بیٹھے ہوئے ہیں تخت پہ فرعون دہر کے یہ خواب تھے کہ جن…

دین ِرب رحمان تیرے پاسبانوں کو سلام | انقلابی اشعار

دین ِرب رحمان تیرے پاسبانوں کو سلام گلشن اِسلام کے ان باغبانوں کو سلام جراتوں کی ہمتوں کی داستانوں کو سلام عزم و استقلال کی سنگیں چٹانوں کو سلام ان شاہینوں کے نرم ہاتھوں میں نبض ِکائنات زندگی کے آسماں پر ان کا سکہ ہے ثبات…

جو دل کو روشن کیے ہوئے تھے وہ سارے دیپک بجھا دیے ہیں

جو دل کو روشن کیے ہوئے تھے وہ سارے دیپک بجھا دیے ہیں سبھی جو پروانے مر رہے تھے الاؤ پر سے اڑا دیے ہیں سکون ان کو،سکون ہم کو ،قرار جاں کو بھی آگیا ہے رگوں میں ہلچل مچا رہے تھے وہ سارے رشتے بھلا دیے ہیں تمہاری آمد کے منتظر ہیں جو آؤ…

پھول گھائل تک نہیں کانٹوں کی خونی بھیڑ سے | انقلابی شاعری

پھول گھائل تک نہیں کانٹوں کی خونی بھیڑ سے منفرد رکّھا ، خودی کو معتبر ، تدبیر سے شب سیہ کس قدر ہے بلبل کو نئیں معلوم ، اور جگنوؤں کو مسئلہ کیا رات کی تفسیر سے نیند سے یا خواب سے ہے ،کس سے ہے شکوہ ؟ کہو ! شدّتِ غم چاہئے یا خوف ہے…

ہم سبز علم کے رکھوالے

ہم سبز علم کے رکھوالے (دو رنگوں کے درمیان فرق کرتی ایک نظم.... ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی روح و جاں کو تازگی اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے ، اور ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی غصہ، نفرت یا حقارت جیسے جذبات دل میں بیدار ہوتے ہیں) ہم سبز علم…

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے یہ چمن مسلم کے خاک و خون سے سینچا گیا خواب بن کر سینکڑوں آنکھوں میں یہ دیکھا گیا یہ چمن ماہ ِمبارک میں رب کا انعام ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے…