میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا | اداس شاعری
میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا
یعنی کہ اک سفر تھا، سفر بھی سراب کا
میں زندگی کی تلخ حقیقت کو بھول کر
آغاز کر رہا ہوں نٸے ایک باب کا
گھر سے نکل پڑا ہوں لیے ہاتھ میں چراغ
اب کون انتظار کرے ماہتاب کا
مسجد میں دن گزرتا ہے اور مے…