براؤزنگ ٹیگ

ڈاکٹر شاکراللّٰہ ہمدرد

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا | دوست کے لئے اداس شاعری

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا مجھے خلوت میں میرے دوست سمجھاتے تو بہتر تھا محبت کی لگی کھیتی کو کیوں برباد کر ڈالا؟ اسی کھیتی کے دہقاں کو جو بلواتے تو بہتر تھا رقیبانہ کہا اس نے تو تم تسلیم کر…

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا محمد قمر ہیں، ستارے صحابہ محمد سمندر، کنارے صحابہ عدوئے صحابہ سے ہر دم لڑونگا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا صحابہ سے الفت ہے ایمان میرا صحابہ کی مدحت ہے ایقان…

مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے | نعت شریف

ارے زندگی!! مت سزا دیجئے مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے سبھی دیکھتے ہیں وہ شام وسحر مری کیا خطا ہے؟؟بتا دیجئے نسیم سحر گنگناتی ہے کیا؟ اذان حرم بھی سنا دیجئے صفائی کروں اپنے پلکوں سے میں مجھے ان کا نوکر بنا دیجئے جہاں ہیں مقدس…

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے راہ شیطان کا ہوں میں راہی، نیک بندوں کا رستہ دکھا دے غفلتوں کا یہ عالم ہے مولا، موت کو ہی میں بھولا ہوا ہوں ہو نگاہ کرم یاخدایا جامِ تقوٰی مجھے تو پلا دے جالِ شیطان سے تو چھڑا دے…