وطن کی میعشت کی ہے جو کہانی سناتا ہوں تم کو قلم کی زبانی | مزاحیہ شاعری
وطن کی میعشت کی ہے جو کہانی
سناتا ہوں تم کو قلم کی زبانی
اگر آئے شلوار رہ جائے لہنگا
ہے شوگر زہر سے یہاں آج مہنگا
سبھی حکمرانوں نے ہم کو ہے لوٹآ
دکھا کر سبز باغ ہم سب کو کوٹا
کہ بھاؤ ہمیں خوں کے ملتا ہے پیٹرول
یاں آٹۓ کے…