براؤزنگ ٹیگ

دعا شاعری

مختصر زندگی نیک کردار دے | دعائیہ اردو شاعری | Dua poetry in Urdu

مختصر زندگی نیک کردار دے موت سے پہلے توفیقِ اذکار دے دل یہ ایسا سلیم الوفا ہو مرا اپنی سب خواہشیں دین پر وار دے روز و شب اس زباں پر تیرا ذکر ہو جس سے راضی ہو تو ایسی گفتار دے نفس کی چال کو بھانپ لوں اے…

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں | اردو مناجات

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں..! آیا ہوں تیرے در پر یارب حقیر ہوں میں..! بالا بلند و برتر تیری ہے ذات داور.! خاکی وجود میرا ذلت پذیر ہوں میں..! اقرار کر رہا ہوں جب سے شعور آیا.! نفسانی خواہشوں کا تب سے…

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے| اردو مناجات

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے دلوں میں غیر کو لا کر خدا ناراض کر بیٹھے وفا کی راہ مشکل ہے مگر ہوکر رہیں صادق صحیح منزل سے دور آ کر خدا ناراض کر بیٹھے حیات جاودانی بھول بیٹھے ہو ارے لوگو ! گناہوں کے رہے خوگر خدا ناراض کر…

غرض جس کا مقاصد پہ آ کر رکے ۔۔۔اس رفاقت سے مجھ کو پناہ چاہئے|دعا اردو شاعری

غرض جس کا مقاصد پہ آ کر رکے اس رفاقت سے مجھ کو پناہ چاہئے جس محبت سے دل کو جراحت ملے اس محبت سے مجھ کو پناہ چاہئے دل پہ دستک غموں کی رہے عمربھر ایسی الفت سے مجھ کو پناہ چاہئے زیست ہر لمحہ خوشیوں کو تکتی رہے ایسی چاہت سے…