انقلابی شاعری فریب دے نہ زمانے کو پارسا نہ بنے | انقلابی اشعار | inqlabi poetry in urdu text Zulqarnain b0 جون 1, 2024 0 فریب دے نہ زمانے کو پارسا نہ بنے اسے کہو کہ وہ بندہ بنے خدا نہ بنے وفورِ دولتِ دنیا تو عارضی شے ہے اسے کہو کہ تکبر میں باؤلا نہ بنے
ثمر جمال قدرت کے شاہکار! مرے یار، آ کے مل | ملاقات پر اشعار | urdu ghazal Saleem Ullah مئی 29, 2024 0 قدرت کے شاہکار! مرے یار، آ کے مل تیرا ہے انتظار مرے یار، آ کے مل میرا تو آج تک نہ طلبگار تھا کوئی کس کی ہے یہ پکار؟ مرے یار! آ کے مل
حمد باری تعالی میرا رب تتلیوں کے پر پہ رنگوں کو سجاتا ہے | اللہ کی حمد پر اشعار | hamd in urdu text Saleem Ullah مئی 27, 2024 0 میرا رب تتلیوں کے پر پہ رنگوں کو سجاتا ہے میرا رب جگنوؤں کو روشنی کرنا سکھاتا ہے میرا رب ان خلاؤں کے اندھیروں سے ڈراتا ہے میرا رب چاند تاروں سے سفر آساں بناتا ہے
سلیم اللہ صفدر امیرِ شام ، کاتب قرآن ہے معاویہ |حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں اشعار Saleem Ullah مئی 26, 2024 0 امیرِ شام ، کاتب قرآن ہے معاویہ علی کا دوست اور حسن کا مان ہے معاویہ میرے نبی نے مہدی ہادی کہہ کے دی جسے دعا وہی میرے نبی کا ترجمان ہے معاویہ
اداس شاعری ہر طرف ہے وبال وحشت کا | وحشت پر اشعار | sad poetry sms in urdu Saleem Ullah مئی 25, 2024 0 ہر طرف ہے وبال وحشت کا دشت ہے ہم خیال وحشت کا ایک سا ڈر ہے روح و منظر میں دیکھیے اعتدال وحشت کا تیری رفتار تیز تر ہوگی دل سے کانٹا نکال وحشت کا
نعت رسول مقبول سرور دیتی ہے جاں کو گھٹا مدینے کی | مدینہ پر اشعار | madina poetry in urdu Saleem Ullah مئی 22, 2024 0 سرور دیتی ہے جاں کو گھٹا مدینے کی رُکی نہیں ہے کبھی بھی ہوا مدینے کی تمام عمر جہاں سے خفا رہا ہوں میں تمام عمر ہے مانگی دُعا مدینے کی
حمد باری تعالی زمانے کی ہر چیز میں جو چھپا ہے وہ نورِ خدا ہے | حمدیہ اشعار | hamd poetry in urdu Saleem Ullah مئی 21, 2024 0 زمانے کی ہر چیز میں جو چھپا ہے وہ نورِ خدا ہے وہ نورِ خدا ہے یہ انسان حیواں چرندے پرندے وہی سبکا معبود سب اسکے بندے
ڈاکٹر محمد اظہر خالد شہروں میں بالیقین ہے مکہ عروج پر | مکہ پر اشعار |makkah poetry in urdu Saleem Ullah مئی 21, 2024 0 شہروں میں بالیقین ہے مکہ عروج پر دنیا جہان سے اسے دیکھا عروج پر ظاہر میں لگ رہا ہے زمیں پر ہمیں مگر پیارے خدا کا لوگو ہے کعبہ عروج پر
اداس شاعری موسم کے التفات کو ہیجاں سمجھ لیا | اردو اداس شاعری| sad poetry sms in urdu Saleem Ullah مئی 20, 2024 0 موسم کے التفات کو ہیجاں سمجھ لیا بادِ سحر کو موجہء طوفاں سمجھ لیا تم سے بچھڑ کے عمر کے ہر موڑ پر مجھے کچھ فائدہ ہُوا بھی تو نقصاں سمجھ لیا
انقلابی شاعری سارے صحافی ہو گئے سرکار کی طرف | انقلابی اشعار | inqlabi poetry in urdu text Saleem Ullah مئی 20, 2024 0 سارے صحافی ہو گئے سرکار کی طرف کیا خاک دیکھے ادمی اخبار کی طرف یہ ہے کرم خدا کا پہنچا دیا مجھے اس پار کے تھپڑوں نے اس پار کی طرف