براؤزنگ ٹیگ

اردو اسلامی شاعری

مجھے ہے یاد مدینے کی وہ ہوا اب تک | مدینہ پر اشعار | Madina poetry in urdu text

مجھے ہے یاد مدینے کی وہ ہوا اب تک دل و نظر میں بسی ہے وہی فضا اب تک مزے مزے سے وہاں پر کھجور کھاتے تھے نبی  کے شہر کی وہ یاد ہے غذا اب تک نبی  کے شہر میں زم زم بھی خوب پیتے تھے مزہ ملا جو ، نہیں میں بھلا سکا اب تک میں آنکھیں بند…

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں | شان عمر فاروق پر خوبصورت اردو شاعری

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار۔۔۔۔ عمر ہیں اسلام کے حالات پہ مشکل جو بنی ہو ہر سمت بغاوت کی جو اک لہر اٹھی ہو پھر نصرت حق دین کے انصار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار عمر ہیں

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی | حضرت عمر فاروق کی شان میں اشعار

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی  کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں بھی دیکھ لو زیر نگیں فاروق اعظم کی

ہر اک افق پر ضیائے رحمت کے رنگ چھائے، نبی جب آئے | نعت شریف | naat written

ہر اک افق پر ضیائے رحمت کے رنگ چھائے، نبی جب آئے ہزاروں آنکھوں میں خوابِ امید جگمگائے نبی جب آئے وہ روم و ایران کو پچھاڑا، غرورِ اہل یہود توڑا حنین احزاب اور بدر کے میداں سجائے نبی جب آئے