تجھ کو اوقات بتاؤں گا کسی دن میں بھی تیرا گھر بار جلاؤں گا کسی دن میں بھی تو نے جس طرح مری روح کو تڑپایا ہے تجھ کو اس
انقلابی شاعری
Amazing Urdu represents inqalabi poetry, the poetry of revolution, inqilabi poetry, inqlabi poetry, revolutionary Urdu poetry, revolutionary quotes in Urdu, revolutionary Shayari in Urdu, poetry about revolution, revolutionary poetry in Urdu, and much more that is waiting for you. If you want please visit and subscribe so that you can find new and wonderful updates of our work. Thanks a lot.
قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں سسکتی انسانیت کے درد اور غم کو اک دن مٹاؤں گا میں نہ بھیک مانگوں گا میں
پھر سے یہ محکوم ملت ہو گئی ہاۓ یارو کیا قیامت ہو گئی بالیقیں سچ کی علامت ہو گئ بات جو سامانِ عبرت ہو گئی
سمجھ رہے ہیں گنہگار سب جہاں والے زمین تنگ نہ ہو مجھ پہ آسماں والے چلے ہیں جب سے اٹھا کر بغاوتوں کے علم کھٹک رہے ہیں زمانے کو ہم
قریبی رشتوں میں پیدا دراڑ کرتے رہے سیاسی لوگ تھے بہلا کے وار کرتے رہے وطن کے نام پہ ہم جا نثار کرتے رہے وہ ہم پہ پھر بھی کہاں
اے لوگو سبھی متحد تم ہو جاؤ کہ جنت کی وادی کو جنت بناؤ خزاں کے پجاری شیطاں کو بھگاؤ بہار اخوت سے گلشن سجاؤ وہ صیاد کو سبق ایسا
فریب دے نہ زمانے کو پارسا نہ بنے اسے کہو کہ وہ بندہ بنے خدا نہ بنے وفورِ دولتِ دنیا تو عارضی شے ہے اسے کہو کہ تکبر میں باؤلا
وطن والو یہ سب مایوسیاں دل سے نکالو تم قدم مضبوط کر کے دوسروں کو بھی سنبھالو تم حوادث لاکھ حائل ہوں جہاں بھر کی ہو سنگینی جواں جذبے سے
سارے صحافی ہو گئے سرکار کی طرف کیا خاک دیکھے ادمی اخبار کی طرف یہ ہے کرم خدا کا پہنچا دیا مجھے اس پار کے تھپڑوں نے اس پار کی
حق جتانے کے لئے کچھ آبلہ پائی تو ہو کم سے کم اِن ریگزاروں سے شناسائی تو ہو بیٹھنے دو یار کے پہلو میں اے چارہ گرو مجھ پہ بھی
Load More