رضا تیری کو چاہتے ہیں میرے مولا تیرے بندے تجھی کو بس بلاتے ہیں میرے مولا تیرے بندے اگرچہ تو کہے گا حشر میں رضی اللہ عنہم بھی تیرا ڈر
ظلحہ سعید
نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے یہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے میری یا رب تمنا ہے, مجھے جنت میں آنا