نعت رسول مقبول چل مدینے چلیں چل مدینے چلیں | مدینہ کی محبت پر اشعار | madina poetry in urdu Saleem Ullah مارچ 10, 2025 0 چل مدینے چلیں چل مدینے چلیں لوٹنے رحمتوں کے خزینے چلیں دیکھ کر سبز گنبد کو اے دوستو ٹھنڈے کرنے یہ دل اور سینے چلیں