صحابہ کرام نے اسلام کو عرب و عجم میں پھیلایا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام کے فروغ میں سب سے زیادہ اہمیت جس چیز کو حاصل ہے وہ عشق رسول ہی ہے۔ یہ عشاق رسول ہی تھے جو اسلام کے پیغام کو لےکر کوہ و دشت میں سرگرداں پھرتے تھے، اس عشق کا ہی کرشمہ…
لباس انسانی جسم کا وہ حصہ ہے جس کے ساتھ انسانی جسم کو زینت اور وقار حاصل ہے اور جس کے بغیر انسانی جسم معیوب ہے. ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایسا لباس پہنے جو دوسروں کو متاثر کرے... اس کی شخصیت کو خوبصورتی اور وقار عطا کرے. اور اس لباس…
سیٹھ صاحب اپنے علاقے کی معروف اور جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کے ہاں کئی نوکر چاکر ہیں۔ جن کے اکثریت فیکٹری میں کام کرتی ہے اور ان میں سے کچھ ان کے بنگلے پر ہوتے ہیں۔ یہ افراد وہ ہیں جو چند پیسوں کے عوض ان کے پاس نوکری پر مامور ہیں۔ سیٹھ صاحب…
سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا
کلام خدا میں یہ پائے زمانہ
چمکتا ہوا اک گھرانہ یہ دیکھو
یوں حکم الہی پہ جمنا بھی سیکھو
اک امر خدا پر خلیل اب چلے ہیں
فرشتے بھی حیرانگی میں پڑے ہیں
کس نے رشتوں سے جڑے رہنے کی قیمت مانگی
ہم نے چلنا بھی نہ سیکھا تھا کہ ہجرت مانگی
مل کے اک رات ،چراغوں نے ،خداۓ کُن سے
آنکھ ,سورج کو دکھانے کی اجازت مانگی