ثوبیہ راجپوت بھاتی نہیں وفائیں مرے چارہ گر مجھے | اردو غزل |attitude poetry in urdu Saleem Ullah نومبر 26, 2024 0 بھاتی نہیں وفائیں مرے چارہ گر مجھے لگتا ہے اب تو عشق بھی شعلہ شرر مجھے جس دن شعور جھانکے گا گفتار سے مری رستے میں چھوڑ دیں گے مرے ہم سفر مجھے