ڈاکٹر شاکراللّٰہ ہمدرد تجھ کو اوقات بتاؤں گا کسی دن میں بھی | انقلابی شاعری |inqalabi poetry in urdu Saleem Ullah نومبر 19, 2024 0 تجھ کو اوقات بتاؤں گا کسی دن میں بھی تیرا گھر بار جلاؤں گا کسی دن میں بھی تو نے جس طرح مری روح کو تڑپایا ہے تجھ کو اس طرح ستاؤں گا کسی دن میں بھی