الیاس ناز کسی کی ابتدا روشن کسی کی انتہا روشن | روشنی پر خوبصورت شاعری |islamic poetry in urdu Saleem Ullah اکتوبر 23, 2024 0 کسی کی ابتدا روشن کسی کی انتہا روشن مگر میری رہی ہے زندگانی ہر دفعہ روشن شمع تیرے مقدر میں لکھا ہے جلکے بجھنا ہی خدا رکھے جسے رہتی ہے بس وہ ہی سدا روشن