زبیر حمزہ جوہری دیکھ بڑے کام کے پتھر آئے | پتھر پر اشعار |Heart broken poetry in urdu Saleem Ullah اگست 30, 2024 0 جوہری دیکھ بڑے کام کے پتھر آئے پھر کسی ہاتھ سے الزام کے پتھر آئے پھر درختوں پہ وہی صبر کا پھل پکنے لگا پھر وہی گردشِ ایّام کے پتھر آئے